تازہ ترین خبر

مولانا انیس احمد کا انتقال

جامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہ مہراج گنج ترائی بازار بلرامپور کے استاذ حضرت علامہ محمد انیس صاحب کا قضائے الہی سے انتقال ہوگیاہے
انّاللّٰــه وانّا الَيــه رٰجــعونْ
مرحوم کی دوروز قبل کچھ طبیعت ناساز ہوئی تھی کل شام ضلع میموریل اسپتال بلرامپور سے گونڈہ ریفر کیاگیا اور گونڈہ سے لکھنؤ لے جاتے وقت راستے ہی میں اس دارفانی کو الوداع کہہ گئے
مرحوم صوم وصلوۃ کے پابند اورنہایت خلیق وملنسار تھے
مولی کریم بجاہ حبیب لبیب صلی اللہ علیہ وسلم بے حساب مغفرت فرماکرمکین جنت بنائے اورپسماندگان کو صبرجمیل واجرجزیل عطافرمائے
آپ حضرات بھی مرحوم کے لیے ایصال ثواب فرمائیں
اور ان کے پسماندگان کیلئے دعا ئے خیر کا اہتمام کریں۔

شریک غم
فیاض احمدبرکاتی مصباحی
استاذجامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہ
مہراج گنج بازار ترائی بلرامپور

Related posts

اجمیر شریف حاضر ہو کر معافی مانگے امیش دیوگن : علامہ یاسین اختر مصباحی

Hamari Aawaz Urdu

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

Hamari Aawaz Urdu

ملک کا نمبر ایک یونیورسٹی بنا جامعہ ملیہ اسلامیہ

Hamari Aawaz Urdu

ایک تبصرہ چھوڑیں