تازہ ترین خبر ملی

بامبے ہائی کورٹ کا فیصلہ عدلیہ پر لوگوں کے اعتماد میں اضافہ کا سبب بنے گا : رضوان الرحمن خان

پریس ریلیز، ممبئی

تبلیغی جماعت پر بامبے ہائی کورٹ کے منصفانہ فیصلہ کی پذیرائی کرتے ہوئے امیر حلقہ جماعت اسلامی مہاراشٹر نے کہا ’’بامبے ہائی کورٹ کے ذریعہ بیرون ملک کے تبلیغی اراکین کیخلاف ایف آئی آر کو مسترد کیا جانا خوش آئند ہے جس سے اس مشکل دور میں عوام کا عدلیہ پر اعتماد

مضبوط ہوگا ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے عدالتی نظام میں عدل و مساوات کی جڑیں گہرائی تک پیوست ہیں ‘‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ “سیاست ، انتظامیہ اور میڈیا پر بامبے ہائی کورٹ کی تنقید بروقت اور موقع کی مناسبت سے ہے۔ اُمّید ہے کہ ‘ متعلقہ افراد’ اپنی ناکامیوں کے لیے ‘ قربانی کا بکرا ‘ تلاش کرنے کی بجائے اصلاحی اقدامات اٹھائیں گے اور ملک کی بہتری کے لئے کام کریں گے۔

Media Cell
Jamaat-e-Islami Hind Maharashtra
[email protected]
09137050873

Related posts

ٹڈی دَل کا قہر

Hamari Aawaz Urdu

دورحاضر کے ائمہ واراکین

Hamari Aawaz Urdu

ہرمخالفت کا جواب کام ہے

Hamari Aawaz Urdu

ایک تبصرہ چھوڑیں