Top 10 بین الاقوامی شخصیات شعر وشاعری صفحہ اول

وہ تیز رو ہمیں تو رُلا کے چلا گیا

علامہ خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ کے انتقال پرملال پر ڈاکٹر جلالی صاحب کے تڑپا دینے والے اشعار

وہ تیز رو ہمیں تو رلا کے چلا گیا
ایسا اٹھا کہ سب کو بٹھا کے چلا گیا

نکلے تھے ہم اکھٹے کر لیں گے خوب کام
وہ پہلی گلی میں مجھ کو بھلا کے چلا گیا

تکتی رہ گئیں بہنیں وہ آئے گا ایک دن
کعب و وہب کو چابی تھما کے چلا گیا

مرد سخی دلیر وہ فکر رضا کا شیر
ہر سمت ایک ڈنکا بجا کے چلا گیا

خطیب عجل مدرس وہ بے باک ترجمان
چمنِ رضا میں نغمے سنا کے چلا گیا

آئے گا کب وہ یہ تو بتا کے نہیں گیا
مجھ سے تو ہاتھ تک بھی ملا کے نہیں گیا

ہمیشہ رہے گی حسرت کیسا عجیب تھا
رخصت ہوا تو چہرہ بھی دیکھا کے نہیں گیا

پیش کش: طارق انور مصباحی

Related posts

وقت پر وقت کی گر بات نہ مانی جائے

Hamari Aawaz Urdu

گل ہاے رنگا رنگ سے ہے زینت چمن

Hamari Aawaz Urdu

قربانی اور ذی الحجہ کے فضائل وبرکات احادیث مبارکہ کی روشنی میں

Hamari Aawaz Urdu

1 تبصرہ

باحث November 20, 2020 at 11:25 am

Assalamualaikum
Ye Jo Ash’aar Dr Sahab Ne Likhe Hain Ye Apne Biradar e Asghar Mufti Abid Jalali Sahab Qibla Ke Lie Likhe Hain Kyuki Dr Sahab Jab Jail Me The Tabhi Mufti Sahab Ka Inteqal Ho Gaya tha

جواب دیں

ایک تبصرہ چھوڑیں