Top 10 بین الاقوامی شخصیات شعر وشاعری صفحہ اول ملی

گل ہاے تعزیت: افسوس میرا قائد و رہبر چلا گیا

بانی و سربراہ تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم امیر المجاہدین امام الغیرت ہمارے پیارے بابا جان حضرت علامہ مولانا حافظ محمد خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ

نتیجۂ فکر: محمد شاہد رضا رضوی

افسوس ہمارا قائد و رہبر چلا گیا
ہم سنیوں کی جان و دلبر چلا گیا

خادم حسین رضوی جسے کہتی تھی دنیا
میرے حسین پاک کا وہ نوکر چلا گیا

پائی خبر وصال کی دل منہ کو آگیا
آنکھیں بھیگو کے قلب ہلا کر چلا گیا

پہرا نبی کے عزت و ناموس پر دیئے
وہ خادم نبی عاشق سرور چلا گیا

تیرا وصال موت العالم ہے بالیقین
عالم کی جان و دل و دلبر چلا گیا

لبیک یا رسول کہتا رہا عمر بھر
میں آرہا ہوں آقا یہ کہ کر چلا گیا

امیر المجاہدین وہ امام الغیرت
اسلام کے مجاہدوں کا کمانڈر چلا گیا

حق عاشقی کا اپنی وہ کر گیا ادا
عاشق ہمیں نبی کا بناکر چلا گیا

ڈرتے تھے جسکے نام سے نجدی و قادیانی
کافر کے دل میں خوف بٹھا کر چلا گیا

من سب نبیا فقتلوہ کا سبق ہم کو سکھا کر
گستاخ نبی کو کاٹ دو یہ کہ کر چلا گیا

شاہد کا دل ہے رنج میں کلیجہ پھٹا پھٹا
بابا جو داغ وصل کا دیکر چلا گیا

Related posts

اب کون ہے کہ تاجِ شریعت کہیں جسے: نظام الدین احمد نوری

Hamari Aawaz Urdu

فضائل سیدالانبیاء بزبان ملائکہ

Hamari Aawaz Urdu

ٹڈی دَل کا قہر

Hamari Aawaz Urdu

ایک تبصرہ چھوڑیں